سال 2023 کی محدود نشستوں پر داخلے ہو رہے ہیں
جس کا مقصد فارغ التحصیل علمائے کرام کو بنیادی عصری علوم سے آراستہ کرنا ہے۔
سال میں 3 سمسٹر ہوں گے اور ہر سمسٹر میں ایک خصوصی کورس بھی ہو گا۔
پہلا سمسٹر (دورانیہ 4 ماہ)
کیمیا (Chemistry)
حیاتیات (Biology)
طبیعیات (Physics)
حساب (Mathematics)
انگریزی قاعدہ (English Grammar)
خصوصی کورس - میراث و فلکیات (15 دن)
دوسرا سمسٹر (دورانیہ 4 ماہ)
اکاونٹس اور فنانس (Accounts & Finance)
شماریات اور تحقیق (Statistics & Research)
مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Marketing & Digital Marketing)
ہیومن ریسورس منیجمنٹ (Human Resource Management)
انگریزی کمیونیکیشن (English Communication)
خصوصی کورس - لیڈر شپ (15 دن)
تیسرا سمسٹر (دورانیہ 4 ماہ)
تنظیمی رویے (Organizational Behavior)
کاروباری قانون (Business Law)
منطق اور تخلیقی سوچ (Logic & Critical Thinking)
معاشیات (Economics)
انگریزی رائیٹنگ (English Writing)
خصوصی کورس - اسلامی بینکاری (15 دن)
انگلش -
انگلش زبان کی تعلیم میں درج ذیل نقاط مدنظر رکھے جائیں گے
انگلش زبان میں پڑھنا ⦁
انگلش لٹریچر، تحریر ⦁
گفتگو، عام بول چال، بات چیت۔ کسی بھی موضوع پر اظہار خیال ⦁
خصوصاً انگلش زبان کا دین کی دعوت کے لئے استعمال ⦁
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال -
اس میں درج ذیل مضامین پڑھائے جائیں گے
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعمال کا طریقہ کار ⦁
دینی شعبوں سے متعلق سافٹ وئیرز کا استعمال ⦁
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے ریسرچ کا طریقہ کار ⦁
مائکرو سافٹ ورڈ، ایکسل، اور پاور پوائینٹ کا استعمال ڈاکومنٹس، اکاونٹنگ اور پریزنٹینشز کے لیے۔ ⦁
جنرل سائنس -
اس میں درج ذیل مضامین پڑھائے جائیں گے
بیالوجی ⦁
ہمارے کورس میں اس مضمون کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ کورس خالصتاً اسلام کے زیر اثر سائنسی حقائق پر مبنی ہے، یہ کورس فزکس کے بنیادی تصورات اور مسائل کو دور کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے طریقوں پر مبنی ہے۔ اس مضمون میں زندگی کی ہمہ گیریت، زندگی کے تحفظ اور جانداروں کے بنیادی ڈھانچے اور افعال کی بہتر وضاحت ہے۔ ان تمام پہلوؤں کو اسلامی حقائق کی روشنی میں بیان کیا جائے گا۔
خلاصہ (کیمسٹری) ⦁
اس کورس میں کیمسٹری کے بنیادی تصورات، کیلکولیشن اور اس کے طریقے، کیمیائی رد عمل اور اس کی اقسام، مختلف کیمیکلز کی کیمیائی فارمولیشنز کے بارے میں تفصیلات شامل ہیں۔ اس کورس میں ان مرکبات کے بارے میں بھی ڈسکس کیا جائے گا جو زندہ جسم کے اندر موجود ہیں۔ یہ کورس طالب علم کی اس طرح مدد کرے گا کہ وہ اسلام کی روشنی میں کیمیائی مسائل پر بحث کر سکیں۔
فزکس ⦁
علم ریاضی۔ علم شماریات۔ -
علم ریاضی کے تمام بنیادی تصورات کی تعلیم اور عملی طریقہ کار ⦁
دینی شعبوں جیسے تقسیم میراث اور فلکیات وغیرہ میں ریاضی کا عملی استعمال ⦁
فنانس۔ اکاؤنٹنگ -
اس کے تحت بینکنگ سے متعلق موضوعات کا احاطہ کیا جائے گا ⦁
بزنس مینجمنٹ -
حکمت عملی -
جدید منطق -
جدید اصولوں کے مطابق بحث کرنا اور مضبوط استدلال کی تعلیم اور عملی طریقہ کار بتایا جائے گا ⦁